About Us

السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
یہاں آپ کو پیارے پیارے بچوں کے لیے اسلامی تربیتی کارٹونز ملیں گے۔ کہنے کو تو کارٹونز ہیں لیکن اس میں کوشش کی گئی ہے کہ بچوں کو اسلامی تربیت اور دعائیں وغیرہ سکھائی جا سکیں۔
ہم سے رابطہ کے لیے درج ذیل ایڈریس پر ای میل کر سکتے ہیں:
Intikhaburdu@gmail.com